پاکستان کراچی ایئرپورٹ پر جعلی بم ڈیٹیکٹر کا استعمال کراچی اور ملک کے مختلف ہوائی اڈوں پر جعلی بم ڈیٹیکٹر کا خودساختہ ورژن استعمال ہورہا ہے، جس سے بم کا پتہ لگانا ممکن نہیں۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2014 10:09am
پاکستان کراچی: طالبان کا پولیس بس پر حملہ، 13 افراد ہلاک تحریک طالبان پاکستان نے دھماکے کی ذمے داری قبول کر لی، دھماکے میں 35 سے زائد زخمی بھی ہوئے، اکثر کی حالت تشویشناک ہے۔
پاکستان پشاور: دھماکے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ کے انچارج سمیت تین اہلکار ہلاک ریمورٹ کنٹرول دھماکے سے ایک راہگیر بھی زخمی ہوا۔ سرچ آپریشن کے دوران ملنے والے دوسرے بم کو ناکارہ بنادیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین