بلوچستان: نیٹو کنٹینر نذر آتش کوئٹہ سبی روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی نیٹو کنٹینر پر فائرنگ کے نتیجے میں کنٹینر میں آگ بھڑک اٹھی۔ پولیس ذرائع۔ اپ ڈیٹ 23 نومبر 2013 08:13pm