کھیل ہوپ کی جارحانہ بیٹنگ، بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میں شکست ویسٹ انڈیز نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹی20 میچ میں یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اپ ڈیٹ 18 دسمبر 2018 02:11am
کھیل شکیب الحسن نے نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا شکیب الحسن نے ویسٹ انڈیز کے خلاف چٹاگانگ میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں یہ کارنامہ انجام دیا۔
کھیل تیج الاسلام کی تباہ کن باؤلنگ، بنگلہ دیش کامیاب بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 64 رنز سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
کھیل چٹاگانگ ٹیسٹ کا دوسرا دن باؤلرز کے نام، 17وکٹیں گرگئیں بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کے اسکور 324رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز 246 رنز پر ڈھیر، دوسری اننگز میں میزبان ٹیم مشکل میں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین