لائف اسٹائل گھریلو تشدد کے الزامات کا سامنا کرنے والے اشفاق اسحٰق ستی کی ٹی وی اسکرین پر واپسی تشدد کے الزامات سے متعلق اب تک پولیس یا عدالتی سماعت کی کارروائی میں کوئی پیشرفت سامنے نہیں آئی۔ شائع 23 مئ 2024 04:01pm
لائف اسٹائل اینکر اشفاق اسحٰق نے رابعہ انعم کو الزامات لگانے پر قانونی نوٹس بھجوا دیا نوٹس میں رابعہ انعم کو اینکر سے معافی مانگنے کی تجویز دی گئی ہے، دوسری صورت میں انہیں 10 کروڑ ہرجانہ ادا کرنے کی دھمکی دی گئی ہے۔
لائف اسٹائل اینکر اشفاق اسحٰق ستی نے تین شادیاں کرنے کا سبب بتا دیا اشفاق اسحٰق ستی پر 28 جنوری کو اہلیہ نے تشدد کے الزامات لگاتے ہوئے دعویٰ کیا تھا کہ شوہر نے انہیں جان سے مارنے کی کوشش کی۔
لائف اسٹائل اہلیہ کے گھریلو تشدد کے الزامات: اشفاق اسحٰق ستی نے ویڈیو بیان جاری کردیا معاملے کا میڈیا ٹرائل کرنے کے بجائے فیصلہ عدالت کو کرنے دیں، شدید ذہنی دباؤ کا شکار ہوں، میرے ساتھ کچھ بُرا ہوا اس کا ذمہ دار آپ ہوں گے، اینکر پرسن
لائف اسٹائل اینکرپرسن پر تشدد کے الزام: عائشہ عمر اور ارمینہ خان نومیکا کے حق میں بول پڑیں اشفاق نے 3 شادیاں کر رکھی ہیں، نومیکا ان کی دوسری بیوی ہیں، پہلی بیوی نے بھی اینکر کے خلاف گھریلو تشدد کا مقدمہ درج کروایا تھا، رابعہ انعم کا انکشاف
لائف اسٹائل ٹی وی چینل نے اینکر اشفاق اسحٰق کو معطل کردیا اشفاق اسحٰق پر ان کی دوسری اہلیہ نومیکا نے بدترین تشدد اور جان سے مارنے کے الزامات عائد کیے تھے۔
لائف اسٹائل اینکر اشفاق اسحٰق پر الزامات، کرن ناز نئی کہانی سامنے لے کر آگئیں ٹی وی میزبان اشفاق اسحٰق پر اہلیہ نومیکا نے بدترین تشدد کے الزامات عائد کرتے ہوئے ان پر قتل کرنے کی کوشش کے الزامات بھی لگائے تھے۔
لائف اسٹائل ٹی وی میزبان اشفاق اسحٰق ستی پر اہلیہ کے تشدد کے الزامات نومیکا کی جانب سے مبینہ بدترین تشدد کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد پولیس نے واقعہ پیش آنے کی تصدیق کردی۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین