پاکستان اسلام آباد میں فوج کی طلبی، لارجر بینچ کی تشکیل کا فیصلہ آرٹیکل 245 کے نفاذ کے خلاف دائر درخواست لارجر بینچ کی تشکیل کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کو بھیج دی گئی۔ اپ ڈیٹ 06 اگست 2014 02:58pm
پاکستان فوج کی طلبی وزیراعظم کی 'سیاسی غلطی' ہے: خورشید شاہ اپوزیشن لیڈر نے کہا کہ فوج کے بلاوے جیسے اہم فیصلے کے لیے پارلیمنٹ یا کسی بھی سیاسی جماعت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔
پاکستان آرٹیکل245 کا اطلاق خطرناک ثابت ہو گا،تحریک انصاف پی ٹی آئی کےمطابق اسلام آباد میں امن عامہ کی صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے فوج طلب کرنے کے فیصلے کوتسلیم نہیں کیاجائے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین