نقطہ نظر ضربِ عضب کے بعد خطرہ ہے کہ فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان اور دیگر قبائلی ایجنسیوں میں حاصل کیے گئے فوائد ضائع ہوسکتے ہیں۔ اپ ڈیٹ 20 جون 2015 04:47pm
پاکستان خیبر ایجنسی میں زمینی کارروائی، 15 دہشت گرد ہلاک 35دہشت گرد آرمی چیک پوسٹ نشانہ بنانا چاہتے تھے، فوج کا بھاری مقدار میں بارود اور اسلحہ قبضے میں لینے کا دعویٰ
پاکستان خیبر: پاک فوج کی کارروائی میں 31 عسکریت پسند ہلاک آپریشن خیبر-ون کے دوران عسکریت پسندوں کے 4 مشتبہ ٹھکانے کیے گئے جبکہ 11شدت پسند زخمی بھی ہوئے ہیں۔
پاکستان 'آپریشن ضربِ عضب کا اگلا ہدف وادیٔ شوال ہوگا' اس بات کا انکشاف امریکا میں پاکستانی سفارتخانے کے حکام نے پاکستانی نژاد امریکیوں کے ایک اجتماع میں کیا گیا۔
پاکستان امریکا اور پاکستان نے طالبان کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا وزیراعظم کے خصوصی مشیر برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے امریکی ڈپٹی سیکریٹری اسٹیٹ بل برنز کے ساتھ ملاقات کی۔
پاکستان شمالی وزیرستان آپریشن کا فیصلہ2010 میں نہیں ہوا تھا،رحمن ملک سابق وزیر داخلہ کا کہنا ہےکہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے2010 میں آپریشن کیلئے جنرل کیانی کو کسی قسم کےاحکامات نہیں دئیے تھے۔
پاکستان بقایا آئی ڈی پیز کی رجسٹریشن جلد شروع ہوگی شمالی وزیرستان میں آپریشن کے آغاز سے قبل گھرانوں کی بڑی تعداد خیبر پختونخوا آئی تھی، جنہیں رجسٹرڈ نہیں کیا گیا تھا۔
پاکستان ذہنی اذیّت سے دوچار وزیرستان کے قبائلی جسمانی طور پر وہ شمالی وزیرستان سے باہر آگئے ہیں، لیکن ذہنی طور پر اب بھی محاصرے کی حالت میں ہیں۔
پاکستان فوجی آپریشن ’ضربِ عضب‘ جہاد ہے: فتویٰ مختلف مسالک کے مذہبی علماء کے ایک اجلاس کے بعد جاری کیے گئے فتوے میں کہا گیا ہے کہ آپریشن کی حمایت کرنا قوم پر لازم ہے۔
پاکستان فوجی آپریشن اور سول حکومت کی نااہلی سیکیورٹی مسائل سے نمٹنے کے حوالے سے حکومت کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی ہے، جس سے فوج کو مایوسی ہوئی ہے۔
پاکستان عسکریت پسند دہشت گردی ترک کردیں: سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر نے کہا کہ ریاست اور غیر ریاستی عناصر، دونوں ہی کی جانب سے طاقت کا استعمال حکمت و دانائی کے خلاف ہے۔
پاکستان فوجی آپریشن روایتی نہیں ہو گا: دفاعی مبصر دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کہتے ہیں کہ یہ فوجی آپریشن دہشت گردوں کے خاتمے تک جاری رہے گا۔
پاکستان آج وزیراعظم فوجی آپریشن پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لیں گے تمام اہم سیاسی جماعتوں کی جانب سے فوجی آپریشن کی بھرپور حمایت، پی ٹی آئی تذبذب کا شکار، جماعت اسلامی کی مخالفت۔
پاکستان اسلام آباد پولیس ٹرپل ون بریگیڈ سے مدد کی طلبگار حکومت نے فوجی کارروائی پر طالبان کے ردعمل کے خدشے کے پیشِ نظر فوج کے ٹرپل ون بریگیڈ کی مدد لینے کی پولیس کو ہدایت کی۔
پاکستان شمالی وزیرستان: حملوں میں شدت، ہلاکتیں 80 سے متجاوز سیکیورٹی فورسز کے گن شپ ہیلی کاپٹروں اور لڑاکا جیٹ طیاروں نے شدت پسندوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔
پاکستان کورکمانڈر کانفرنس: شمالی وزیرستان میں کارروائیوں پر بریفنگ آرمی چیف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں ملکی صورتحال اور فوجی معاملات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
پاکستان ’فوجی آپریشن سے بے گھر ہونے والوں کی مدد کے لیے تیار ہیں‘ اقوامِ متحدہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فوجی آپریشن کی وجہ سے بیس ہزار افراد نے شمالی وزیرستان سے نقلِ مکانی کی ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین