پاکستان افغانستان میں جہادی تربیت لینے والا پولیس اہلکار گرفتار قلعہ گوجر سنگھ پر تعینات کانسٹیبل کو ملازمت سے برطرف کرکے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت اسے گرفتار کیا گیا ہے۔ اپ ڈیٹ 03 مارچ 2015 02:21pm
پاکستان گجرات: ن لیگ کے رکن اسمبلی پر کالعدم تنظیموں سے تعلق کا الزام قانون نافذ کرنے والے اداروں نے مذکورہ رکن اسمبلی کا نام انسدادِ دہشت گردی کے فورتھ شیڈول کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
پاکستان امریکی ایجنٹ کیخلاف مقدمہ خارج جوئیل کاکس کو اپنی حفاظت کے لیے اسلحہ رکھنے کا تحریری اجازت نامہ دیا تھا، امریکی قونصل خانہ۔
پاکستان 'مولانا عزیز کا نام مشتبہ دہشت گردوں میں شامل رکھا جائے' اسلام آباد ہائی کورٹ کو بتایا گیا کہ مولانا عزیز کالعدم تنظیم سے وابستہ ہیں اور فوج کا حوصلہ پست کرنے کی کوشش کرچکے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین