پاکستان ڈاکٹر محمد امجد آل پاکستان مسلم لیگ کی صدارت سے مستعفی انتخابات میں ناکامی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے چیئرمین شپ اور بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیا، رپورٹ اپ ڈیٹ 07 اکتوبر 2018 11:39pm
پاکستان کراچی: پیرپگارا اور پرویز مشرف کی ملاقات سابق صدر کی دعوت پر پیرپگارا ڈیفنس میں ان کے گھر پہنچے، جہاں انہوں نے پرویز مشرف کی عیادت کی۔