کھیل شہزاد کی سنچری، شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا محمد شہزاد نے ایشیا کپ میں بھارت کے خلاف سنچری اسکور کر کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا۔ اپ ڈیٹ 29 ستمبر 2018 06:17pm
کھیل ایشیا کپ: بھارت اور افغانستان کا میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد ٹائی افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8وکٹوں پر 252رنز بنائے، جواب میں بھارت کی پوری ٹیم بھی 252 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
کھیل پاکستانی کھلاڑیوں کو افغان پریمیئر لیگ میں شرکت سے روک دیا گیا سینٹرل کنٹریکٹ کے حامل کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے والے کھلاڑیوں کو لیگ کھیلنے کی اجازت نہیں دی گئی۔
کھیل ایشیا کپ کے دوران افغان اوپنر شہزاد کو اسپاٹ فکسنگ کی پیشکش اسپاٹ فکسرز نے محمد شہزاد سے رابطہ کرکے انہیں خراب کارکردگی کے عوض بھاری رقم کی لالچ دی، آئی سی سی کی تحقیقات شروع۔
کھیل پاک بھارت ٹاکرا، کیا ہارنے والا بھی فائنل میں پہنچ جائے گا؟ پاکستان اور بھارت کے درمیان سپر فور مرحلے کا اہم میچ آج کھیلا جائے گا، قومی ٹیم ایک روایتی حریف سے راؤنڈ میچ ہار چکی ہے
کھیل افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین عہدے سے مستعفی افغان حکومت کی جانب سے دوسری ذمے داری دیے جانے کے سبب عاطف مارشل کو چیئرمین کرکٹ بورڈ کا عہدہ چھوڑنا پڑا۔
کھیل زیزئی کی جارحانہ بیٹنگ، افغانستان پہلے ٹی20 میں کامیاب فغانستان نے آئرلینڈ کو پہلے ٹی20 میچ میں 16 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین