پاکستان پڑوسیوں سے تعلقات میں 'بڑی تبدیلیوں' کی ضرورت ہے: سرتاج عزیز وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور نے کہا کہ دہشت گردی اور موسمیاتی تبدیلیوں کے مسائل باہمی بات چیت سے حل کیے جائیں۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2015 08:11am
دنیا سرتاج عزیز اور ششما سوراج کی مختصر ملاقاتیں نیویارک میں پاکستانی مشیر اور ہندوستانی و زیر خارجہ کی ان ملاقاتوں کو سفارتی حلقے درست سمت میں ایک قدم قرار دے رہے ہیں۔
پاکستان پاکستان کے قبائلی علاقوں میں خطرات کم ہوئے ہیں: امریکی سینیٹر پاکستانی سفارتکاروں نے امریکی سینیٹر کے بیان کو دونوں ملکوں کے تعلقات کے حوالے سے ایک خوشگوار پیش رفت قرار دیا ہے۔
پاکستان پاک امریکا اسٹریٹیجک مذاکرات فروری میں شروع ہوں گے: سرتاج عزیز وزیراعظم کے خارجہ امور کے مشیر نے اس تاثر کو رد کیا کہ وزیراعظم سمیت پانچ افراد وزارت خارجہ کو چلا رہے ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین