پاکستان خارجہ پالیسی پر آل پارٹیز کانفرنس بلائی جائے: خورشید شاہ انہوں نےکہا کہ وزیراعظم وزیرخارجہ کا تقرر کریں، کیونکہ موجودہ حالات میں ملک کےخارجہ امور'نامناسب' ہاتھ میں ہیں۔ اپ ڈیٹ 16 فروری 2015 08:03am
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ تجارت اور دفاعی معاہدوں پر دستخط ان میں سے ایک معاہدے کا تعلق منظم جرائم، منشیات کی اسمگلنگ، قیدیوں کے تبادلے اور دفاعی تعاون سے ہے۔
پاکستان فرقہ واریت سے نمٹنے کے لیے سعودی حکومت سے مدد کی درخواست سعودی وزیرخارجہ نے کہا کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے باہمی تعاون کے ساتھ اقدامات کی ضرورت ہے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین