کھیل آسٹریلیا: کامن ویلتھ گیمز کے بعد 50ایتھلیٹس لاپتہ کامن ویلتھ گیمز کے بعد تقریباً 50 ایتھلیٹس آسٹریلیا میں غیرقانونی طور پر غائب ہو گئے، 200 سے زائد کی پناہ کیلئے درخواست۔ شائع 21 مئ 2018 11:45pm
کھیل ریسلر انعام نے اولمپک گولڈ میڈل کو ہدف بنا لیا کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کے لیے گولڈ میڈل جیتنے والے محمد انعام نے کہا کہ وہ اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنا چاہتے ہیں۔
کھیل کامن ویلتھ گیمز: طلحہ طالب نے پاکستان کو پہلا میڈل دلا دیا 21ویں کامن ویلتھ گیمز میں گوجرانوالہ کے طلحہ طالب نے ویٹ لفٹنگ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر