سائنس و ٹیکنالوجی ڈونلڈ ٹرمپ نے دوسری بار ٹک ٹاک پر پابندی کو ملتوی کردیا امریکا میں ٹک ٹاک کو دی گئی اضافی 75 دن کی مہلت 5 اپریل کو مکمل ہو رہی تھی، جس پر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایپلی کیشن کو مزید 75 دن کی مہلت دے دی۔