دنیا امریکا میں ٹک ٹاک کی فروخت کا معاملہ طے نہ ہوسکا، 5 اپریل کو بند ہونے کا امکان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 20 جنوری 2025 کو ٹک ٹاک پر پابندی کو 75 دن تک ملتوی کردیا تھا لیکن اس باوجود اس کی فروخت کا معاملہ طے نہ ہوسکا۔