سائنس و ٹیکنالوجی بے راہ روی پھیلانے کا الزام: البانیا میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد البانیا سے قبل بھی متعدد ممالک ٹک ٹاک کو فحاشی، بے راہ روی، تشدد اور قومی سلامتی کے خطرے کے پیش نظر پابندی کا نشانہ بنا چکے ہیں۔
پاکستان انٹرنیٹ کی بندش سے ہونے والے معاشی نقصانات میں پاکستان سرفہرست تخمینے کے مطابق 18 فروری 2024 سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' کی بندش سب سے مہنگی ثابت ہوئی جس سے مجموعی طور پر 1.34 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔