دنیا مصنوعی ذہانت کے متنازع ٹولز صارفین کی ’فیصلہ سازی‘ پر اثر انداز ہوسکتے ہیں، کیمبرج یونیورسٹی کی تحقیق ’صارفین کی توجہ‘ انٹرنیٹ کی ’کرنسی‘ رہی ہے، یہ ان لوگوں کے لیے سونے کی مانند ہوگی، جو انسانی ارادوں کو نشانہ بناتے ہیں، چلاتے ہیں اور فروخت کرتے ہیں، شریک مصنفین