پاکستان وی پی این رجسٹریشن پر پی ٹی اے کو اب تک کسی کمپنی کی درخواست موصول نہیں ہوئی پی ٹی اے نے 19 دسمبر سے وی پی این کی خدمات فراہم کرنے والے اداروں کی رجسٹریشن کے آغاز کیا تھا۔
پاکستان پتھر کے دور میں خوش آمدید: پاکستان انٹرنیٹ بندش والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا صرف میانمار نے پاکستان سے 1861 گھنٹے زائد انٹرنیٹ بند رکھا، ڈیجیٹل معیشت کو 351 ملین ڈالر کا نقصان، عالمی کلائنٹس سے کام لینے میں پاکستانیوں کو سوالات کا سامنا