دنیا امریکا: ڈونلڈ ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے ’ٹک ٹاک‘ پر ممکنہ پابندی مؤخر کرنے کی درخواست صدر جو بائیڈن کے دستخط کردہ قانون کے تحت 19 جنوری تک چینی کمپنی 'بائٹ ڈانس' کو خود کو ٹک ٹاک سے الگ کرنا ضروری ہے بصورتِ دیگر اس ایپ کو پابندی کا سامنا کرنا پڑے گا۔
سائنس و ٹیکنالوجی واٹس ایپ میں ’اسکیننگ‘ کے آپشن کی آزمائش فیچر کے تحت واٹس ایپ پر موبائل کیمرے کے ذریعے ہی دستاویزات کو اسکین کیا جا سکے گا۔