پاکستان آرٹیفیشل انٹیلی جنس چیٹ بورڈز سیکیورٹی رسک قرار چیٹ جی پی ٹی اور دیگر چیٹ بورڈز حساس معلومات اسٹور کرتے ہیں، نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے ایڈوائزری جاری کردی۔
پاکستان ٹیکسوں کی ادائیگیوں کا نیا سسٹم ’ای پیمنٹ 2.0‘ متعارف یہ جدید نظام انٹرنیٹ بینکنگ، اے ٹی ایم اور موبائل بینکنگ کے ذریعے ٹیکس دہندگان کو بینک اکاؤنٹس سے براہ راست قابل رسائی، محفوظ، موثر اور صارف دوست آن لائن ادائیگیوں کے قابل بناتا ہے۔
پاکستان سپارکو کا چاند پر تحقیق کیلئے چینی مشن کا حصہ بننے کا اعلان سپارکو کا مقامی طور پر تیار کردہ روور اس مشن میں چاند کی سطح پر تحقیق کے لیے شامل ہوگا، کمیشن کا بیان
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی