سائنس و ٹیکنالوجی اوپو کے اے سیریز کا مڈ رینج فون متعارف کمپنی نے اوپو اے 3 کو پیش کردیا، جسے 68-6 انچ اسکرین جب کہ 5 ہزار ایم اے ایچ کی طاقتور بیٹری کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔