کھیل چیمپیئن بننے پر صدر، وزیراعظم نے مبارکباد تو دی ملاقات کیلئے نہیں بلایا، نور زمان اسکواش کا شوق نہیں تھا مگر دادا ( قمر زمان) ساتھ لے جاتے تھے اور پٹائی بھی کرتے تھے، اگلا ہدف سینیئر ورلڈ چیمپیئن بننا ہے، ڈی این اسپورٹ کے پروگرام' ری پلے ' میں گفتگو
کھیل پی ایس ایل 10: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 65 رنز سے شکست دیدی لاہور قلندرز کی جانب سے فخرزمان 76 اور ڈیرل مچل نے 75 رنز بنائے، باؤلنگ میں شاہین آفریدی اور رشاد حسین نے 3،3 وکٹیں حاصل کیں۔