کھیل تیسرا ٹی 20: حسن نواز کی برق رفتار سنچری، پاکستان نے کیویز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی حسن نواز نے 44 گیندوں پر 7 چھکوں اور 10 چوکوں کی مدد سے سنچری اسکور کی، کپتان سلمان علی آغا کی بھی شاندار ففٹی، شاہینوں نے 205 رنز کا ہدف 16 اوورز میں حاصل کرلیا۔
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین