سمیر سید کو باقاعدہ نامزد کیا گیا تھا، وہ گراؤنڈ میں موجود تھے، ان کو اسٹیج پر نہیں بلایا گیا، اس معاملے پر آئی سی سی کے جواب سے پی سی بی مطمئن نہیں ، اس کا جواب الجواب بھیجا، اب اس کا جواب اب تک نہیں آیا، ترجمان پی سی بی
یہ کوئی انڈر-14 نہیں، پاکستان ٹیم سیکھنے کی جگہ نہیں بلکہ کارکردگی دکھانے کی جگہ ہے، بورڈ کو ایک مستقل چیئرمین کی ضرورت ہے، شاہد آفریدی کا تقریب سے خطاب