کھیل آئی سی سی کی نئی ٹی20 رینکنگ جاری، بابر اور شاہین کی مزید تنزلی سابق کپتان بابراعظم ایک درجے تنزلی کے باعث 8ویں اور محمد رضوان 9ویں نمبر پر موجود ہیں، شاہین آفریدی 6 درجہ تنزلی کے بعد 30ویں نمبر پر چلے گئے۔
کھیل عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطین کے لیے آواز اٹھادی غزہ میں صرف ایک دن میں 123 بچے مارے گئے اگر یہی معاملہ مخالف سمت میں ہوتا تو کیا دنیا کا یہی رد عمل ہوتا؟ عثمان خواجہ کی سوشل میڈیا پوسٹ
کھیل چیمپئنز ٹرافی میں کوئی نقصان نہیں ہوا، پی سی بی کی سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کی تردید تمام چیمپئنز ٹرافی آپریشنل اخراجات ایونٹ بجٹ سے پورے کیے گئے، پی سی بی کی میزبان فیس سے کوئی پیسہ خرچ نہیں کیا گیا، بورڈ ذرائع
Zahid Hussain ’آج بلوچستان میں جو کچھ ہورہا ہے وہ ہماری دہائیوں کی ناقص پالیسیز کا نتیجہ ہے‘ زاہد حسین