کھیل برطانیہ: میریلیبون کرکٹ کلب کا افغانستان کی جلاوطن خواتین کرکٹرز کو فنڈز دینے کا اعلان 2020 میں افغان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کنٹریکٹ حاصل کرنے والی 25 افغان خواتین میں سے زیادہ تر آسٹریلیا منتقل ہو چکیں جہاں انہوں نے جمعرات کو اپنا پہلا میچ کھیلا۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی کیلئے 15 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان ٹیم میں عبداللہ شفیق، محمد عرفان خان، صائم ایوب اور سفیان مقیم کی جگہ فہیم اشرف، فخرزمان، خوشدل شاہ اور سعود شکیل کو شامل کیا گیا ہے۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: وزیراعظم 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے، محسن نقوی پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید ترین بین الاقوامی سہولتوں سے مزین اسٹیڈیم تیار کیا گیا ہے، چیئرمین پی سی بی
Abbas Nasir ٹرمپ-زیلنسکی مباحثہ: ’امریکا کو سمجھنا ہوگا کہ وہ تنازعات سے دوری اختیار نہیں کرسکتا‘ عباس ناصر