کھیل چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کا ممکنہ شیڈول سامنے آگیا وزیراعظم 7 فروری کو قذافی اسٹیڈیم لاہور اور 11فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی کا افتتاح کریں گے، چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب 16 فروری کو لاہور میں منعقد ہوگی۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب