کھیل آسٹریلوی اسٹیو اسمتھ نے بھی ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کیرئیر میں 10 ہزار رنز مکمل کرنے والے 15 ویں بیٹرز اور چوتھے آسٹریلوی کھلاڑی ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔
کھیل چیمپینز ٹرافی کے ٹکٹ ڈیمانڈ میں غیرمعمولی اضافہ، پہلے مرحلے میں تمام ٹکٹس فروخت آئی سی سی کے پلیٹ فارم پر کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے پاک نیوزی لینڈ میچز کے آن لائن ٹکٹس تاحال دستیاب ہیں۔
کھیل آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ جاری، نعمان علی 5ویں نمبر پر آگئے بابراعظم کی مسلسل خراب کارکردگی کی وجہ سے 3 درجہ تنزلی ہوئی ہے، پہلے وہ بیٹر کی فہرست کے ٹاپ 10 سے باہر ہوئے اور اب ٹاپ 20 سے بھی باہر ہونے کا امکان ہے۔
Muhammad Suhayb میانداد اور آفریدی کے چھکوں سے فخر کی سنچری تک: 6 پاک-بھارت ہائی وولٹیج ٹاکرے محمد صہیب