کھیل دیوا جیت سیکیا بھارتی کرکٹ بورڈ کے نئے سربراہ منتخب دیوا جیت سنگھ سیکیا کے ہندو قوم پرست جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی سے قبل بھارتی ٹیم کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی ان فٹ آسٹریلیا کے خلاف بورڈر گواسکر ٹرافی کے دوران سڈنی ٹیسٹ میں فاسٹ باؤلر کمر کی تکلیف کا شکار ہوئے تھے، بھارتی میڈیا
کھیل ’سپورٹ ہمیشہ یاد رہے گی‘، سرفراز احمد کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ 9 سالہ سفر ختم سرفراز احمد نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ساتھ اپنے سفر کے اختتام کا اعلان سماجی رابطے کی ویب سائٗٹ انسٹا گرام پر جاری اپنی ایک پوسٹ میں کیا۔
پاکستان چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی پاکستانی اسکواڈ کے نام آج جمع کرائے گا، فخر زمان کی ٹیم میں واپسی آئی سی سی کو چیمپینز ٹرافی کے اسکواڈ جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، صائم ایوب کی شرکت فٹنس سے مشروط