کھیل انگلینڈ کرکٹ بورڈ اور پی سی بی کے درمیان پلیئرز کے این او سی کا تنازع حل انگلش بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں شرکت سے روک دیا تھا تاہم اب جو کھلاڑی منتخب ہوگا اسے این او سی جاری کیا جائے گا۔
پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف قومی اسکواڈ کا اعلان، جنوبی افریقہ میں پرفارم کرنے والے محمد عباس باہر 2 میچوں پر مشتمل سیریز کے لیے شان مسعود کو کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلنے والی ٹیم میں 7 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔
کھیل بنگلہ دیش کے سابق کپتان تمیم اقبال کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان بین الاقوامی کرکٹ سے کافی وقت دور رہا، یہ فاصلہ اب برقرار رہے گا، بین الاقوامی کرکٹ میں میرے دن گنے جا چکے، بنگلہ دیشی کرکٹر