کھیل پی سی بی نے 2024 کیلئے ’ہال آف فیم‘ کرکٹرز کا اعلان کردیا کرکٹرز ہمارے سفیر ہیں، پی سی بی انہیں یہ اعزاز دینے میں فخر محسوس کرتا ہے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی
کھیل قومی اسٹار محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی محمد آصف نے کوئی فریم ڈراپ کیے بغیر فائنل جیتا، فاتح کیوئسٹ نے سری لنکن حریف کو 5 صفر سے شکست دی۔
کھیل 2022 میں میلبرن کے ہوٹل میں دوران حراست زہر دیا گیا، نواک جوکووچ کا دعویٰ میرے جسم میں بہت زیادہ مقدار میں دھات اور مرکری پایا گیا، سربیا واپسی پر صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا، ٹینس کھلاڑی کا ڈجیٹل چینل کو انٹرویو
نقطہ نظر اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ورلڈ کپ: کیا پاکستان پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتا ہے؟ اسٹریٹ چلڈرن ورلڈ کپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں کو وطن واپسی پر ہیروز کی طرح سراہا گیا لیکن ان ٹیموں کے کھلاڑیوں پر قسمت اتنی مہربان نہیں۔