کھیل انگلش بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کا مطالبہ مسترد کردیا انگلینڈ کے سیاستدانوں نے افغان خواتین پر پابندیوں کی وجہ سے چیمپئنز ٹرافی میں افغانستان کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔
کھیل قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن روانہ، اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود بھی ہمراہ پی سی بی چیئرمین محسن نقوی کی ہدایت پر انگلینڈ کے ماہر اسپورٹس آرتھو ڈاکٹرز کل صائم ایوب کا چیک اپ کریں گے۔
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی