کھیل جنوبی افریقہ نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کردیا جنوبی افریقہ نے پاکستان کو کیپ ٹاؤن ٹیسٹ میں 10 وکٹوں سے شکست دی، میزبان ٹیم نے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے پورا کیا۔
پاکستان آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے ’ہائبرڈ ماڈل‘ بھارت کو غیر منصفانہ فائدہ پہنچائے گا، سابق کرکٹرز یہ غیر معمولی صورتحال کھیلوں میں ’بے مثال‘ ہے، ایک ملک کے پاس دوسرے ملک کو فائنل کی میزبانی سے روکنے کی طاقت ہے، برطانوی اخبار کے نامہ نگار کا تبصرہ
Ayoub Hameedi ’موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے کے لیے پاکستان کو قابلِ تجدید توانائی پر منتقل ہونا ہوگا‘ ایوب حمیدی