کھیل اوپنر صائم ایوب فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی، دوسرے ٹیسٹ سے باہر قومی ٹیم کے اوپنر کو فیلڈنگ کے دوران ٹخنہ مڑ جانے کے سبب چوٹ آئی، انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہر لے جایا گیا۔