قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم 2 درجہ تنزلی کے بعد 17ویں نمبر پر آگئے، بیٹرز میں انگلش ٹیم کے ہیری بروک پہلے اور باؤلررز میں بھارت کے جسپریت بمرا پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔
کیوی اسپیڈ اسٹار ایڈیم ملنے بھی ایونٹ کے لیے دستیاب ہوں گے،کھلاڑیوں کی ایونٹ کے لیے دستیابی کا اعلان پی سی بی اور لیگ کے سوشل میڈیا ہینڈل کی جانب سے کیا گیا۔