کھیل بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ بھارت کی ممکنہ رسائی کی صورت میں روہت شرما بورڈ حکام کو ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل کھیلنے پر قائل کرنے کی کوشش کریں گے، بھارتی میڈیا رپورٹ