کھیل پاکستانی نوجوان نے انڈر 17 اسکاٹش جونئیر اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی انڈر 17 چیمپئن شپ میں اذان علی نے زبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے تمام میچز جیتے۔
کھیل بارڈر گواسکر ٹرافی: چوتھے ٹیسٹ میں بھارت کو شکست، آسٹریلیا کو 1-2 کی برتری حاصل 340 رنز کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 155 رنز پر ڈھیر ہوگئی، روہت شرما اور ویرات کوہلی سمیت 9 کھلاڑی ڈبل فیگر میں بھی داخل نہ ہوسکے۔