کھیل جنوبی افریقہ نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا پروٹیز کی پاکستان کیخلاف جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن برقرار ہے، لارڈز میں ہونے والے فائنل میں بھارت یا آسٹریلیا سے مقابلہ ہوگا۔
کھیل سنیل گواسکر نے وکٹ گنوانے پر بھارتی بلے باز رشبھ پنت کو احمق قرار دے دیا رشبھ پنت ملیبرن ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں ٹیم کو درپیش مشکل صورتحال میں غیر روایتی شارٹ کھیلنے کی کوشش میں آؤٹ ہوگئے تھے۔
کھیل آئی سی سی ’ٹی20 کرکٹر آف دی ایئر‘ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان، بابراعظم بھی شامل ناموں میں قومی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابراعظم کے علاوہ زمبابوے کے کپتان سکندر رضا، آسٹریلیا کے جارح مزاج بلے باز ٹریوس ہیڈ اور بھارتی باؤلر ارشدیب سنگھ بھی شامل ہیں۔
کھیل سنچورین ٹیسٹ: جنوبی افریقہ نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو شکست دے دی میزبان ٹیم نے 148 رنز کا ہدف 8 وکٹوں پر پورا کیا، فتح کے ساتھ ہی پروٹیز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔