کھیل صائم ایوب آئی سی سی مینز ’ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر ایوارڈ‘ کیلئے نامزد سری لنکا کے کامنڈو مینڈس، ویسٹ انڈیز کے باؤلر شمار جوزف اور انگلینڈ کے گس ایٹکنسن بھی نامزد، ایوارڈ حاصل کرنے والے ناموں کا اعلان جنوری کے آخر میں کیا جائےگا۔
کھیل سنچورین ٹیسٹ: تیسرے روز کا کھیل ختم، جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں پر 27 رنز بنالیے 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں میزبان ٹیم مشکلات کا شکار، قومی ٹیم بارش سے متاثرہ تیسرے روز کے کھیل میں 237 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔
نقطہ نظر سالنامہ: کھیلوں کی دنیا میں سال 2024ء ارشد ندیم کے نام رہا کئی دہائیوں سے کھیلوں کی بات کی جائے تو اس سے عموماً مراد کرکٹ سے ہی لی جاتی ہے لیکن یہ سال پاکستان میں دیگر کھیلوں کے اعتبار سے مختلف رہا۔