کھیل بابر اعظم کے ٹیسٹ کرکٹ میں 4 ہزار رنز مکمل، ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر اعزاز حاصل کرنے کے بعد کرکٹ کے تینوں فارمیٹس میں 4 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے تیسرے بیٹر بن گئے ہیں۔
کھیل آسٹریلوی اوپنر کو کندھا مارنے پر ویرات کوہلی پر جرمانہ عائد ویرات کوہلی کو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پہلے سیشن میں آسٹریلوی ڈیبیو کرنے والے سیم کونسٹاس کو کندھا مارتے ہوئے دیکھا گیا۔
کھیل سنچورین ٹیسٹ: پہلے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے 3 وکٹوں پر 82 رنز بنا لیے پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 211 رنز بنا کر آؤٹ ہوئی، کامران غلام 54 رنز بنا کر نمایاں رہے، ڈین پیٹرسن نے 5 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی