چمپئینز ٹرافی کا انعقاد پاکستان، یو اے ای میں 19 فروری سے 9 مارچ تک ہوگا، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کراچی میں ہوگا، پاک، بھارت ٹیمیں 23 فروری کو دبئی میں آمنے سامنے ہوں گی۔
بھارت اپنی طاقت سے پاکستان کو آئی سی سی ایونٹ کے فائنل کی میزبانی سے روک رہا ہے، کرکٹ میں بھارتی اثر و رسوخ کی مثال کسی اور کھیل میں نہیں ملتی، یہ میزبان ملک کی تذلیل ہے، برطانوی اخبار