پاکستان چیمپیئنز ٹی 20 کپ: فخرزمان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت ’یو ایم ٹی مارخورز‘ فائنل میں پہنچ گئی فخر زمان نے 5 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 64 گیندوں پر 89 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی، ایونٹ کا فائنل بدھ کو راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
پاکستان پی ایس ایل سیزن 10: کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے ڈرافٹ پک آرڈر کا اعلان پلاٹینم کیٹیگری کے لیے لاہور قلندرز سب سے پہلے اور دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ آخری نمبر پر کھلاڑی کا انتخاب کرے گی۔
کھیل پاکستان نے جنوبی افریقہ کو ایک روزہ سیریز میں کلین سوئپ کردیا صائم ایوب میچ اور سیریز کے بہترین کھلاڑی قرار پائے، فتح کے ساتھ قومی ٹیم پروٹیز کو ہوم گراؤنڈ پر ون ڈے سیریز میں وائٹ واش کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔
کھیل چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی نے یو اے ای کو نیوٹرل وینیو کے طور پر چن لیا اب انڈیا اور پاکستان کے چیمپینز ٹرافی 2025 کے میچز یو اے ای میں ہوں گے، بورڈ نے باضابطہ طور پر آئی سی سی کو نیوٹرل وینیو کے بارے میں آگاہ کر دیا ہے، ترجمان پی سی بی عامر میر
Abbas Nasir آخر پاکستان ایسا میزائل سسٹم کیوں بنانا چاہے گا جس سے وہ سپرپاور امریکا کو نشانہ بنا سکے؟ عباس ناصر