کھیل پاکستان نے جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز جیت لی پاکستان کے 330 رنز ہدف کے جواب میں جنوبی افریقی ٹیم 248 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی، شاہین شاہ آفریدی نے 4 پروٹیز بلے بازوں کو پویلین کی راہ دکھائی۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین