کھیل بنگلہ دیش نے بھارت کو شکست دیکر مسلسل دوسری مرتبہ انڈر 19 ایشیا کپ جیت لیا بنگلہ دیش کے 198 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارت کی ٹیم 36ویں اوور میں 139 رنز پر ڈھیر ہوگئی، اقبال حسین کو شاندار کارکردگی پر پلیئر آف دی میچ اور ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔
کھیل ایڈیلیڈ ٹیسٹ: آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دیدی، سیریز 1-1 سے برابر پنک بال ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے اوپننگ بلے باز ٹریوس ہیڈ کو شاندار سنچری بنانے پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔
پاکستان چیئرمین پی سی بی کی وزیراعظم سے ملاقات، چیمپئنز ٹرافی پر پیش رفت سے آگاہ کیا چیمپئنز ٹرافی سے متعلق آپ کا مؤقف ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے، آئی سی سی میں آپ نے پاکستان کے 24 کروڑ عوام کی ترجمانی کی، شہباز شریف
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی