کھیل چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی وفد آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کرے گا مہمان وفد قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کرے گا، اس دوران ایونٹ کے شیڈول کا اعلان ہونے کا امکان ہے، ذرائع
کھیل قومی اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی محمد آصف نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی، انہوں نے 2012 اور 2019 میں بھی ورلڈ اسنوکر فائنل جیتا تھا۔
کھیل نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد نعمان علی نے انگلینڈ کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں میں 20 وکٹیں حاصل کیں اور وہ پہلی بار آئی سی سی باؤلر رینکنگ میں ٹاپ ٹین میں شامل ہوئے۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز: شاہینوں کو پروٹیز کے دیس میں بڑے چیلنج کا سامنا مشتاق احمد سبحانی