کھیل بابراعظم کا اعزاز، سابق کپتان کا بلا تاریخی گراؤنڈ میں نمائش کیلئے رکھا جائے گا عطیہ کردہ بلا بابر اعظم نے 2022 کے ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں استعمال کیا، تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لانگ روم میں ڈان بریڈ مین اور برائن لارا کے بیٹ بھی نمائش کے لیے موجود ہیں۔
نقطہ نظر تنازعات میں اُلجھی پاکستانی ٹیم کا مشکل ترین دورہ آسٹریلیا آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں پاکستان کے جیت کے امکانات بہت کم ہیں لیکن اگر ہم ایک میچ بھی جیت جاتے ہیں تو یہ ایک بڑا معرکہ ہوگا۔