کھیل ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 54 رنز سے شکست دے دی 111 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوگئی اور ویمن ٹی20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔
کھیل بابر اعظم کو ڈراپ کرنے کے فیصلے پر تنقید، فخر زمان کو شوکاز نوٹس جاری پاکستان کرکٹ بورڈ نے جارح مزاج اوپنر بلے باز سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کیا ہے، ذرائع
کھیل دوسرے ٹیسٹ کیلئے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان، کوئی اسپیشلسٹ فاسٹ باؤلر شامل نہیں 11 رکنی اسکواڈ میں آل راؤنڈر عامر جمال کے علاوہ 3 اسپیشلسٹ اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے، کامران غلام ڈیبیو کریں گے۔
کھیل دوسرے ٹیسٹ کیلئے انگلش ٹیم کا اعلان، کپتان بین اسٹوکس کی واپسی میٹ پوٹس بھی دوسرا ٹیسٹ کھیلیں گے، فاسٹ باولرز گس اٹکنسن اور کرس ووکس کو دوسرے ٹیسٹ سے آرام دے دیا گیا۔
کھیل بابراعظم کو ٹیم سے ڈراپ کرنے پر سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی پی سی بی پر تنقید انگلینڈ سے پہلا میچ ہارنے کے باوجود اپنے بہترین بلے باز کو ڈراپ کرنا انتہائی بیوقوفوں والا فیصلہ ہے، سابق انگلش کپتان کی ٹوئٹ
کھیل آسٹریلیا نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان کردیا پاکستان کے خلاف سیریز کیلئے مچل مارش، ڈریوس ہیڈ، کیمرون گرین اسکواڈ میں شامل نہیں، مارکس اسٹوئنس کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔
Nadeem Paracha ’عمران خان ایک ایسے ڈس آرڈر کا شکار ہیں جو ان کے دوبارہ وزیراعظم بننے کے امکان کو ختم کررہا ہے‘ ندیم ایف پراچہ