کھیل ملتان ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کی پچ دوبارہ استعمال کرنے کا فیصلہ پچ کو اسپن فرینڈلی بنانے کے لیے اضافی پانی چھوڑا گیا ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں باؤلرز کے پیروں کے نشانات، پنکھوں اور سخت دھوپ نے پچ میں مزید دراڑیں پیدا کی ہیں۔
کھیل پاکستان کرکٹ ٹیم میں اکھاڑ پچھاڑ کی اندرونی کہانی سامنے آگئی شاہین اور نسیم شاہ معمولی انجری کا شکار ہیں، بابر اعظم کو بتایا گیا انہیں دو ٹیسٹ میچز کیلیے ڈراپ کیا جارہا ہے، ذرائع۔
کھیل انگلینڈ کےخلاف دوسرے ٹیسٹ کیلئے اسکواڈ کا اعلان، بابر، شاہین، نسیم، سرفراز ڈراپ محمد ہریرہ، کامران غلام، حسیب اللہ، میر حمزہ، محمد علی، مہران ممتاز، زاہد خان نعمان علی اور ساجد خان کو اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔
کھیل چیئرمین پی سی بی کی زیر صدارت اجلاس، قومی ٹیم میں متوقع تبدیلوں سے آگاہ کیا گیا چیئرمین محسن نقوی کی زیر صدارت سلیکشن کمیٹی اور مینٹورز کے مشترکہ اجلاس میں ٹیم کی کارکردگی اور فٹنس کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
کھیل کپتان اور ہیڈکوچ کے اصرار کے باوجود بابراعظم دوسرے ٹیسٹ سے باہر بابراعظم کی دوسرے ٹیسٹ میں شمولیت پر سلیکشن کمیٹی اور ٹیم مینجمنٹ میں اختلاف رائے کے باوجود سابق کپتان کو خراب فارم کے سبب اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین