پاکستان کامن ویلتھ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے گولڈ میڈل جیت لیا پاکستانی ویٹ لفٹر نے ایونٹ میں مجموعی طور پر 3 طلائی اور ایک کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔
کھیل اسپین کے ٹینس لیجنڈ رافیل نڈال کا ڈیوس کپ کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان 22 مرتبہ گرینڈ سلم ٹائٹل جیتنے والے رافیل نڈال نے ریکارڈ 14 مرتبہ فرنچ اوپن کا ٹائٹل جیتا، وہ آسٹریلین اوپن اور ومبلڈن کے ٹائٹلز بھی جیت چکے ہیں۔
کھیل ملتان ٹیسٹ کا چوتھا روز: پاکستان پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، 152 رنز پر 6 کھلاڑی آؤٹ پاکستان نے پہلی اننگز میں 556 رنز بنائے، انگلینڈ نے 823 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کرکے 267 رنز کی برتری حاصل کی، پاکستان نے چوتھے دن کے اختتام پر 6 وکٹوں پر 152 رنز بنا لیے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین