کھیل ویمنز ٹی20 ورلڈ کپ: بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی دبئی میں جاری میگا ایونٹ کے میچ میں پاکستان ویمن نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ 20اوررز میں 8 وکٹوں پر 105 رنز بنائے۔
کھیل غلطیاں بار بار دہرا کر کئی جیتے ہوئے میچز گنوا دیے، شان مسعود ہمارے پاس انگلینڈ کے خلاف سابقہ سیریز میں جیتنے کے مواقع تھے اور وہی ایک غلطی ہے جو ہم نے بطور ٹیسٹ اسکواڈ بار بار کی ہے، کپتان ٹیسٹ ٹیم
کھیل انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان کی فائنل الیون کا اعلان پاکستان کے کپتان شان مسعود نے میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، فائنل الیون میں عامر جمال کی واپسی ہوئی ہے اور ابرار احمد بھی ٹیم میں شامل ہیں۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین