کھیل رونالڈو کے اعزاز میں پرتگال کا 7 یورو کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ سپر اسٹار کے اعزاز میں 7 یورو کا خصوصی سکہ جاری کیا جائے گا اور اس پر ایک طرف ان کا خاکہ اور دوسری جانب 'سی آر7' کندہ ہو گا۔
کھیل شاہ زیب رند پاکستان کے پہلے کراٹے کومبیٹ ورلڈ چیمپئن بن گئے شاہ زیب رند نے تیسرے راؤنڈ میں ٹیکنیکل ناک آؤٹ کے ذریعے برازیل کے فائٹر برونو روبرٹو ڈی ایسز کو ہرایا۔
کھیل سابق سری لنکن کرکٹر پر آسٹریلیا میں 20 سال کی پابندی عائد کردی گئی سابق اوپننگ بلے باز دلیپ سماراویرا کو 20 سال تک کرکٹ آسٹریلیا میں کوئی بھی عہدہ نہیں دیا جائے گا۔
کھیل افغانستان نے ون ڈے کرکٹ میں جنوبی افریقہ کےخلاف تاریخی کامیابی حاصل کرلی شارجہ میں ہونے والے 3 ون ڈے میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان نے جنوبی افریقہ کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔
کھیل دوسرا ویمنز ٹی20 انٹرنیشنل: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 13 رنز سے ہرا دیا اس جیت کے ساتھ ہی پاکستان نے 3 میچوں کی سیریز بھی ایک ایک سے برابر کردی، سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ جمعے کو کھیلا جائے گا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین